شراب کی حد 80 کوڑے کس کے عہد میں مقرر کی گئی؟

شراب کی حد 80 کوڑے کس کے عہد میں مقرر کی گئی؟

Explanation

شراب کی حد 80 کوڑے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں مقرر کی گئی تھی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب لوگوں میں شراب نوشی کی وبا عام ہوگئی

اور اس کے روک تھام کے لیے سخت اقدام کی ضرورت محسوس کی گئی