موطا امام مالک کتنے عرصے میں لکھی گئی؟
موطا امام مالک کتنے عرصے میں لکھی گئی؟
Explanation
موطا امام مالک 40 سال کے عرصے میں لکھی گئی۔
امام مالک بن انس رحمہ اللہ نے اس عظیم کتاب کو تحریر کرنے میں چالیس سال لگائے،
جس میں انہوں نے احادیث، فتاویٰ اور اقوال صحابہ کو جمع کیا۔
یہ کتاب اسلامی فقہ اور حدیث کی اہم کتابوں میں شمار ہوتی ہے