فرض اور واجب کی اصلاحات کس کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

فرض اور واجب کی اصلاحات کس کے نزدیک الگ الگ ہیں؟

Explanation

فقہ حنفی میں فرض اور واجب کو الگ الگ سمجھا جاتا ہے۔

فرض کو بنیادی اور قطعی حکم سمجھا جاتا ہے،

جبکہ واجب بھی ضروری ہے لیکن اس کی نوعیت فرض کی طرح قطعی نہیں ہوتی۔