علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس شہر میں ملا؟
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس شہر میں ملا؟
Explanation
کنگ جارج فائیو نے علامہ محمد اقبال کو سر کا خطاب دیا۔
علامہ محمد اقبال کی شاعری کے سن کر لوگوں نے 1920 سے ہی انہیں "علامہ" ”کہنا شروع کر دیا تھا۔
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔