این آر تھری سی کیا ہے ؟

این آر تھری سی کیا ہے ؟

Explanation

National Response Centre for Cyber Crime (NR3C), is the latest introduction to the mandate of the FIA, primarily to deal with technology-based crimes in Pakistan.


این آر تھری کو نیشنل ریسپانس سینٹر فار کرائم بھی کہتے ہیں۔

اس یونٹ کو 2007 میں متعارف / قائم کیا گیا۔