اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ جو کوئی بخل کرتا ہے، بے شک اپنے آپ ہی سے ـــــــــــ کرتا ہے۔
اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ جو کوئی بخل کرتا ہے، بے شک اپنے آپ ہی سے ـــــــــــ کرتا ہے۔
Explanation
سورہ آل عمران کی ایک آیت کا ترجمعہ ہے کہ
جو کوئی بخل کرتا ہے، بے شک اپنے آپ ہی سے بخل کرتا ہے
(ومن یبخل فانّما یبخل عن نّفسہ (ط) واللہ الغنیّ وانتم الفقرآء ج ) سورۃ محمد، ۳۸ جو بخل کر تا ہے وہ درحقیقت اپنے آپ ہی سے بخل کر رہا ہے۔ اللہ تو غنی ہے تم ہی اس کے محتاج ہو۔ Asal Ayat Yah hai Kindly Reference change karain
AGM 08-01-2023