پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے

پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے

Explanation

پہلے ادوار میں سبی  پاکستان کا گرم ترین علاقہ تصور کیا جاتا تھا۔
اجیکب آباد ،سندھ پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 52 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔