پاکستان کی سینٹ انتخابات کیلئے امید وار کی عمر کم از کم کتنی ہونی چایئے؟

پاکستان کی سینٹ انتخابات کیلئے امید وار کی عمر کم از کم کتنی ہونی چایئے؟

Explanation

سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ یہ دو ایوانی مقننہ کا اعلیٰ حصہ ہے۔ اس کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور۔ اور ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔