لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں کس محکمہ کی بنیاد رکھی؟

لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں کس محکمہ کی بنیاد رکھی؟

Explanation

لارڈ ڈلہوزی نے 1854 میں محکمہ پبلک ورکس کی بنیاد رکھی۔

لارڈ ڈلہوزی ہندوستان کا گورنر جنرل تھا۔ 1848ء میں ہندوستان آیا۔ اس کے عہد میں برما اور سکھوں کی دوسری لڑائی ہوئی اور پنجاب پر انگریزوں کا قبضہ ہو گیا