کے ٹو کی پہاڑی کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے

کے ٹو کی پہاڑی کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے

Explanation

کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر اور  فٹ میں 28251 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار 31 جولائی 1954ء کو دو اطالوی کوہ پیماؤں لیساڈلی اور کمپانونی نے سر کیا۔