پاکستان کے پہلے صدرسکندر موزا کہاں دفن ہیں؟
پاکستان کے پہلے صدرسکندر موزا کہاں دفن ہیں؟
Explanation
صدر پاکستان محمد یحیٰ خان نے ان کی میت پاکستان لانے اور یہاں دفن کرنے سے صاف انکار کر دیا
ایرانی بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی نے خصوصی طیارے کے ذریعے اسکندر مرزا کی میت تہران لانے کا حکم دیا یہاں سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔