احمد ندیم قاسمی نے بی اے کا امتحان کہاں سے پاس کیا؟
احمد ندیم قاسمی نے بی اے کا امتحان کہاں سے پاس کیا؟
Explanation
احمد ندیم قاسمی
گورنمنٹ مڈل اینڈ نارمل اسکول کیمبل پور (اٹک) (۱۹۲۱- ۱۹۲۵) تعلیم پائی
گورنمنٹ ہائی اسکول شیخو پورہ سے(۱۹۳۰- ۱۹۳۱)میں میٹرک کیا
صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں۱۹۳۱ داخل ہو گئے
جہاں سے ۱۹۳۵ء میں بی اے کیا۔