درج ذیل میں سے شہید ملت کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
درج ذیل میں سے شہید ملت کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
Explanation
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم تھے، جنہیں 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا۔
ان کی شہادت کے باعث انہیں "شہیدِ ملت" کا لقب دیا گیا۔