ہمارا قومی ترانہ کونسی ہیت میں لکھی گئی ہے؟

ہمارا قومی ترانہ کونسی ہیت میں لکھی گئی ہے؟

Explanation
مخمس وہ شعری ہیت ہے جس میں ہر بند میں پانچ مصرعے ہوتے ہیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے مخمس ہیت میں لکھا تھا۔
پورا قومی ترانہ بجنے میں ایک منٹ بیس سیکنڈ لگتے ہیں۔
پاک قومی ترانے میں کل 15 مصرعے ہیں۔