Historical Events and Leadership
مسلمان رہنماؤں نے 1957ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد کس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کی؟
Answer: تعلیمی ادارے قائم کرنے کے ذریعے
Explanation
سن 1857ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد مسلمان پسماندہ ہو گئے۔سر سید احمد خان جیسے رہنماؤں نے تعلیمی ادارے قائم کر کے مسلمانوں کی فکری اور تعلیمی رہنمائی کی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
PAK STUDY (2 times)
Related MCQs
- تحریک خلافت کی رہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے
- نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟
- صلح حدیبیہ میں جن شرائط پر مسلمانوں اور مشرکین مکہ میں صلح ہوئی، اس کے مطابق مسلمان آئندہ سال خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے آئیں گے اور مکہ معظمہ صرف ــــــــــــ دن رکیں گے۔
- حضور کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــــــــ کے ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لیے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
- صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق مسلمانوں کو مکہ میں کتنے دن قیام کرنے کی اجازت تھی؟
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے لیے جلدی کرنے کا حکم کس سورت میں دیا ہے؟
- حقیقی مسلمان وہ ہے، جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ اور سلامت ہوں، درج ذیل میں سے کیا ہے؟
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے کے لیے کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟
- خالی جگہ پر کریں ۔ مجھے ناکامی ہوئی ـــــ؟