سن 1906 ء میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم ہونے والی جماعت کونسی تھی؟
سن 1906 ء میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم ہونے والی جماعت کونسی تھی؟
Explanation
سن 1906ء میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
اس جماعت کا مقصد مسلمانوں کے سیاسی حقوق کو محفوظ بنانا اور ان کے مفادات کی نمائندگی کرنا تھا۔