ہندوستان میں 1945-46ء کے انتخابات کا اعلان کس نے کیا؟
ہندوستان میں 1945-46ء کے انتخابات کا اعلان کس نے کیا؟
Explanation
ہندوستان میں 1945-46ء کے انتخابات کا اعلان لارڈ ویول نے کیا تھا۔یہ انتخابات برطانوی راج کے تحت ہندوستان میں متوقع آئینی اصلاحات اور مسلمانوں کی سیاسی نمائندگی کے حوالے سے اہم تھے۔