کس کے والد کو انگریزوں نے موت کی سزادی؟

کس کے والد کو انگریزوں نے موت کی سزادی؟

Explanation

محمد حسین آزاد کے والد، مولوی محمد باقر کو 1857 کی جنگِ آزادی میں انگریزوں نے موت کی سزا دی۔

وہ پہلے صحافی تھے جنہیں آزادیِ اظہار کی پاداش میں شہید کیا گیا۔