کھیل تماشے، صوفیا سے محبت اور قصہ گوئی ____ کی ثقافت کا حصہ ہے۔

کھیل تماشے، صوفیا سے محبت اور قصہ گوئی ____ کی ثقافت کا حصہ ہے۔

Explanation

پنجاب کی ثقافت میں صوفی ازم، قصہ گوئی، میلوں ٹھیلوں اور کھیل تماشوں کو اہم مقام حاصل ہے۔

صوفیا جیسے بابا فرید، بلھے شاہ اور وارث شاہ پنجاب کی ثقافتی شناخت کا حصہ ہیں۔