ایگریکلچر اور فشریز کس صوبے میں سب سے زیادہ ہیں؟
ایگریکلچر اور فشریز کس صوبے میں سب سے زیادہ ہیں؟
Explanation
سندھ میں دریائے سندھ کی وجہ سے زرخیز زمین دستیاب ہے، جو ایگریکلچر کے لیے موزوں ہے۔
سندھ کا ساحلی علاقہ ماہی گیری (فشریز) کے لیے اہم ہے، خاص طور پر کراچی اور ٹھٹھہ کے علاقے۔