"تنقید کی آزادی" کس کی کتاب ہے؟

"تنقید کی آزادی" کس کی کتاب ہے؟

Explanation

مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔

ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی، احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، یادوں کی سرگم اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل ہیں۔