اصحاب الاخدود سے مراد کیا ہے؟
اصحاب الاخدود سے مراد کیا ہے؟
Explanation
اصحاب الاخدود( The people of the ditch )کے لغوی معنی اہل خندق ہیں۔ اور ان سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں دین حق(عیسی کا مذہب) سے نہ پھرنے کی سزا کے طور پر بادشاہ ذو نواس کے حکم پر خندقوں میں ڈال کر جلا دیا گیا۔