الم سے قرآن مجید میں کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں؟

Explanation
چھ سورہ ہیں جو الم سے شروع ہوتی ہیں: 1- سورہ البقرہ 2-سورہ آل عمران 3- سورہ العنکبوت 4- سورہ روم 5- سورہ لقمان 6- سورہ سجدہ۔