Who considered the Quran as the creature of Allah?
Who considered the Quran as the creature of Allah?
کس نے قرآن کو اللہ کی مخلوق سمجھا؟
Explanation
Moatazila معتزلہ
معتزلہ ایک عقلیت پسند فرقہ جس کا بانی ایک ایرانی نژاد واصل بن عطا الغزال شاگرد خواجہ حسن بصری تھا
اس کے نزدیک قرآن مخلوق ہے، توحید عقلاً معلوم ہو سکتی ہے، گناہ کبیرہ کا مرتکب کافر ہے وغیرہ وغیرہ،
مامون الرشید کے عہد میں یہ سرکاری مذہب بن گیا تھا۔