The first degree of faith is to stop evil by ______

The first degree of faith is to stop evil by ______

ایمان کا پہلا درجہ برائی کو کس سے روکنا ہے؟
Explanation

The first degree of faith is to stop evil by hand

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسولﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے 

’’تم میں سے جو شخص کوئی برائی دیکھے، وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل (روک) دے۔ اگر وہ اس کی طاقت نہیں رکھتا، تو پھر اپنی زبان سے بدل دے۔ اگر وہ اس کی بھی طاقت نہیں رکھتا، تو پھر اسے اپنے دل میں برا جانے اوریہ ایمان کا کم تر درجہ ہے۔‘‘