Urdu Poetry Analysis
.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے
Answer: عالمہ اقبال
Explanation
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال
ولادت: 9 نومبر 1877ء سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء لاہور
بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔
اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔
شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلا م کی طرف تھا
ND27-4-2023
This question appeared in
Past Papers (4 times)
Food Department Past Papers (2 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
PAK STUDY (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- محمد علی بوگرہ کون تھا؟
- ولی محمد کس شاعر کا نام ہے ؟
- مہاتیر محمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- محمد امیر کا قلمی نام کیا ہے
- محمد ابراہیم بیگ کا قلمی نام کیا ہے
- خیبر کے روز حضرت محمد صہ نے جھنڈا کس کو دیا تھا؟
- محمد بن قاسم کا انتقال کتنی عمر میں ہوا؟
- مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟
- محمد بن قاسم نے سندھ میں کتنا وقت گزارا؟
- مرزا محمد سعید کا آبائی علاقہ کون سا تھا؟