بخت نصر کا تعلق کس ملک سے تھا؟
بخت نصر کا تعلق کس ملک سے تھا؟
Explanation
نبو کد نضر یا بخت نصر بابل،ملک بابل کا بادشاہ۔
زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔
اپنے باپ نبولا سر کے بعد تخت پر بیٹھا۔
اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔
بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔
بائبل میں اس کا ذکر نبوکد نضر کے نام سے ہے۔