موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگر جس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگادیا تھا؟

موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگر جس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگادیا تھا؟

Explanation

سامری موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگر جس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا تھا۔ قرآن میں یہ نام تین بار استعمال ہوا سورہ طٰہٰ کی آیات 85،87 اور 95 میں۔