پاکستان کا دارلحکومت کا کیا نام ہے

پاکستان کا دارلحکومت کا کیا نام ہے

Explanation

1960

ء سے پاکستان کا قومی یا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد ہے۔

 اس سے پہلے 1947ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا تھا۔