اقوام متحدہ نے کب انسانی حقوق کا منشور جاری کيا ؟
اقوام متحدہ نے کب انسانی حقوق کا منشور جاری کيا ؟
Explanation
انسانی حقوق کا آفاقی منشور، اقوام متحدہ کی تصدیق شدہ دستاویز اور قرارداد ہے
جو 10 دسمبر 1948ء کو پیرس کے مقام پر منظور کی گئی۔
ND25-2-2023