پاکستان میں کروانا کی چوتھی لہر کب آئی؟

پاکستان میں کروانا کی چوتھی لہر کب آئی؟

Explanation

کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کی پہلی مرتبہ تشخیص اکتوبر 2020 میں انڈیا میں ہوئی تھی

اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک یہ تقریباً 100 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے

 جس کی بنا پر متعدد ممالک کو دوبارہ سے سفری و دیگر پابندیاں لگانی پڑیں۔