پاکستان نے 1992 ء میں کس کی حکومت کو تسلیم کیا اور ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے؟

پاکستان نے 1992 ء میں کس کی حکومت کو تسلیم کیا اور ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے؟

Explanation

پاکستان نے 1992ء میں کابل میں مجاہدین کی حکومت کو تسلیم کیا تھا۔

یہ اقدام افغانستان میں کمیونسٹ حکومت کے خاتمے کے بعد کیا گیا تھا۔