There are _____________ obligations for ablution.

There are _____________ obligations for ablution.

وضو کےکتنے واجبات ہیں۔
Explanation

غسل کے تین فرائض ہیں۔

  1. کلی کرنا
  2. ناک میں پانی ڈالنا
  3. سارے جسم پر پانی بہانا

    وضو کے چار فرائض ہیں۔

    نمبر 1: چہرہ دھونا

    نمبر 2: دونوں ہاتھوں کو کہینیوں تک دھونا

    نمبر 3: چوتھائی سر کا مسح کرنا

    نمبر 4:پاوں کا ٹخنیوں سمیت دھونا

    ****

    RY30012023