درج میں سے کون سا لفظ غیر حقیقی تانیث کی ذیل میں آتا ہے

درج میں سے کون سا لفظ غیر حقیقی تانیث کی ذیل میں آتا ہے

Explanation

غیر حقیقی اسما کی دو قسمیں ہیں: ایک تو وہ کہ جس میں حروف مقررہ اہل زبان پائے جاتے ہیں یا قانون اور قیاس کے تحت میں ہیں ان کو قیاسی کہتے ہیں۔