ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

Explanation

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے مراد ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے