کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Explanation

ضرب المثل "کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" کا مطلب ہے کہ بیوقوف ہر جگہ پائے جاتے ہیں،

یعنی بے وقوفی کوئی نایاب چیز نہیں ہے اور ہر جگہ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں