نو تیرہ بائیس بتانا _______؟

نو تیرہ بائیس بتانا _______؟

Explanation

محاورہ "نو تیرہ بائیس بتانا" کا مطلب ہے کسی سوال یا مسئلے کو گول مول باتوں سے ٹال دینا یا واضح جواب نہ دینا۔