زبان خلق کو نقارہ _______؟
زبان خلق کو نقارہ _______؟
Explanation
محاورہ "زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو" کا مطلب ہے کہ عوام کی زبان کو خدا کی آواز سمجھو یعنی عوام کی رائے کو بہت اہمیت دینی چاہئے۔