بوڑھی گھوڑی ______؟

بوڑھی گھوڑی ______؟

Explanation

محاورہ "بوڑھی گھوڑی لال لگام" کا مطلب ہے کسی بڑی عمر کے شخص کی جوانوں جیسے شوق رکھنا یا اس عمر میں نئی نئی آرائشیں کرنا۔