مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے ? صبح بنارس شام اودھ, صبح بنارس شام لکھنو ,صبح کشمیر شام بنارسی, صبح گرد شام بنارس
Answer: صبح بنارس شام اودھ
Explanation
"صبح بنارس شام اودھ"
اس کا مطلب ہے کہ دن کے مختلف اوقات میں مختلف جگہوں کی خوبصورتی اور اہمیت کو سراہا گیا ہے،
جہاں بنارس (وارانسی) کی صبح اور اودھ (لکھنؤ) کی شام اپنی خاص خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہیں
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
PPSC Zilladar Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟
- درست ضرب المثل کون سی ہے؟
- درست ضرب المثل بتائیں
- کونسی ضرب المثل درست ہے؟
- درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔
- درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟
- درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟
- بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟
- درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟
- مندرجہ ذیل میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟