درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں؟

Explanation
ایڑی چوٹی کا زور لگانا
معنی: پوری طاقت اور کوشش صرف کرنا۔
استعمال: کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑتا ہے۔