اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Explanation
روزمرہ سے مراد ہے اہلِ زبان کی عام اور مخصوص بول چال۔
اس میں الفاظ اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں، محاوروں کے برعکس۔