درج ذیل الفاظ میں سے مونث لفظ انتخاب کریں؟
درج ذیل الفاظ میں سے مونث لفظ انتخاب کریں؟
Explanation
عدالت، محبت، برسات وغیرہ مونث کہلاتے ہیں۔
نعمت عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں بطور مونث استعمال ہوتا ہے۔
باقی الفاظ جیسے قول، وقت، موقع سب مذکر ہیں۔