درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟

درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟

Explanation

نواسہ مذکر (لڑکے) کے لیے استعمال ہوتا ہے، یعنی بیٹی کا بیٹا۔

جبکہ "ساس" اور "بہو" دونوں مؤنث الفاظ ہیں۔