امرات کے لئے جمع کا صیغہ کونسا ہوگا؟

امرات کے لئے جمع کا صیغہ کونسا ہوگا؟

Explanation

امرأة (ایک عورت) کی جمع "نساء" ہے۔

یہ عربی زبان کا جمع مکسر (غیر قاعدہ جمع) ہے۔