خالی جگہ پر کریں ۔ میں اپنے سکول میں ــــــ؟
خالی جگہ پر کریں ۔ میں اپنے سکول میں ــــــ؟
Explanation
میں اپنے ہائی سکول میں ہمیشہ نئے مقام تلاش کرتا تھا کہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکوں
یہ جملہ آپ کی سیکھنے کی لگن ،محنت، اور ترقی کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے یہ نفسیاتی امتحان میں آپ کی مثبت شخصیت، جدوجہد کرنے کی عادت اور خود کو بہتر بنانے کے رویے کی نشاندہی کرتا ہے