خالی جگہ پر کریں ۔ میں نہیں کر سکتا/کر سکتی ـــــ؟
خالی جگہ پر کریں ۔ میں نہیں کر سکتا/کر سکتی ـــــ؟
Explanation
میں نہیں کر سکتا/کر سکتی کسی کے ساتھ بدتمیزی
عزت اور احلاق ہر معاشرتی تعلق کی بنیاد ہوتی ہے دوسروں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش انا اچھے کردار کی نشانی ہے بدتمیزی نہ صرف دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہے بلکہ ہمارے تعلقات اور ساکھ پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے