جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا

جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا

Explanation

جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ 14 دسمبر 1931ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔

وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ ان

جون ایلیا سادہ، لیکن تیکھی تراشی اور چمکائی ہوئی زبان میں نہایت گہری اور شور انگیز باتیں کہنے والے ہفت زبان شاعر، صحافی، مفکّر، مترجم، نثر نگار،انسان تھے

******

ND30-12-2022