All-in-One Exam Prep Platform

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟

Explanation

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ  اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔

یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔

جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔

1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے انہیں ''دبیر الملک '' کے خطاب سے نوازا۔

شہنشاہ نے اسی کے ساتھ'' نجم الدولہ ''کا لقب بھی شامل کر دیا۔

ادب دوست شہنشاہ نے غالب کو ''مرزا نوشہ'' کے لقب سے بھی نوازا۔