شوکت علی تھانوی کا اصل نام کیا ہے؟
شوکت علی تھانوی کا اصل نام کیا ہے؟
Explanation
شوکت علی تھانوی کا اصلی نام محمد عمر، والد کا نام صدیق احمد، سال ولادت 1905ء اور جائے پیدائش بندرابن تھا۔
کیوں کہ ا کے والد یہاں کوتوال کی حیثیت سے متعین تھے حالانکہ ان کا وطن تھانہ بھون ضلع مظفر نگر تھا۔
محمد عمر نے جب شوکت قلمی نام رکھا تو وطن کی مناسبت سے اس پر تھانوی اضافہ کیا۔